Sunday, August 2, 2015

شطرنج


میں آج بھی شطرنج اکیلے ہی کھیلتا ہوں
کیونکہ دوستوں کے خلاف آج بھی مجھے چال چلنا نہیں آیا

No comments: