Sunday, August 30, 2015

................شاعری سچ بولتی ہے ۔................

................شاعری سچ بولتی ہے ۔................

میں نے اس فکر میں کاٹیں ہیں کئی راتیں ، کئی دن 
میرے شعروں میں تیرا نام نہ آئے لیکن ۔ ۔ ۔!

جب تیری سانس میری سانس میں رس گھولتی ہے 
شاعری سچ بولتی ہے ۔

No comments: