Tuesday, June 30, 2015


˙·٠•●♥ Poetry & Sayings ♥●•٠·˙



تجھے کیا ملے گا کرید کے،
یہاں ایک رنگ ہے راکھ کا
مجھے موسموں نے جلا دیا،
میرے پاس تازہ گلاب تھے

No comments: